Tuesday, 5 August 2025

دورِ حاضر میں سرکاری اسکولوں کا تعلیمی نظام: ایک سنجیدہ جائزہ

دورِ حاضر میں سرکاری اسکولوں کا تعلیمی نظام: ایک سنجیدہ جائزہ











4 comments:

  1. بہت خوب۔۔۔ آپ نے عین حالات کے تحت لکھا ہے میڈم بالکل صحیح فرمایا ۔۔میری طرف سے مبارک باد اور آپ کی یہ کوشش کامیاب ہوگی انشاءاللہ

    ReplyDelete
  2. دور حاضر کا تعلیمی نظام اس کا پس منظر بہت ہی خوبصور اور صحیح جائزہ لیکر آپ نے اپنی بات رکھی ہے قابل تعارف ہے کوالٹی تعلیم میں اساتذہ کا کردار اہی ہے اردو مدارس میں کوالٹی ایجوکیشن کی حالت بہت ہی خستہ ہے اگر ادساتذہ اپنی زمہداری کو سمجھنا ہے اور ہر طلبہ کی انفرادی توجہ دیں اورمنصوبہ کے تحت کام کریں جانچ مسلسل ہو

    ReplyDelete
  3. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  4. اسلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ ۔بالکل اپ نے بجا فرمایا اج کی ٹیکنالوجی کے زمانے میں ہم خاص کر اردو مدارس کے اسکول بہت پیچھے ہیں ہم تمام اساتذہ کو اس ٹیکنالوجی کے زمانے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے بچوں کو اسے بھرپور فائدہ دینا چاہیے تاکہ ہمارے مدارس بھی قدم سے قدم ملا سکیں ۔۔اپ کی سوچ کو سلام اپ اور ہم سب مل کر اگر ہر مدارس میں سبھی ایسا سوچیں گے اور اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اپنے مدارس میں درس و تدریس دیں گے تو ہماری تدریس بھی کافی میسر ہوگی۔ انشاءاللہ۔

    ReplyDelete

مسلم معاشرے میں شادیوں کی بدلتی روش: سادگی سے اسراف تک

  مسلم معاشرے میں شادیوں کی بدلتی روش: سادگی سے اسراف تک اسلام ہمیں ہر معاملے میں اعتدال، سادگی اور اخلاص کا سبق دیتا ہے۔ نکاح بھی انہی اصول...